ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چو ہنگ ، دل دہلا د ینے والاواقعہ، با پ کے سا منے بیٹی کو قتل کر دیا گیا

چو ہنگ ، دل دہلا د ینے والاواقعہ، با پ کے سا منے بیٹی کو قتل کر دیا گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چود ھر ی:  چو ہنگ میں دن دیہاڑے قتل  کی لر زہ خیز واردات، با پ کے سا منے بیٹی کو قتل کر دیا گیا ۔

پولیس کے مطا بق چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا،16سالہ علیشہ فاطمہ باپ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، نامعلوم افراد نے علیشہ کے سر میں گولیاں مار دیں ،علیشہ کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا،مگر جانبر نہ ہوسکی۔
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کاآغاز کردیا۔