ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلع اٹک میں جنڈ 1کنویں سےگیس کی پیداواربحال

ضلع اٹک میں جنڈ 1کنویں سےگیس کی پیداواربحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملکی معیشت کیلئےاچھی خبرآگئی ،ضلع اٹک میں جنڈ 1کنویں سےگیس کی پیداواربحال ہوگئی۔

 ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق جنڈ1سےیومیہ 21ملین مکعب فٹ سے زائد گیس کی پیداوارشروع ہوگئی،2019میں کنویں سےیومیہ 7ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہورہی تھی۔

 او جی ڈی سی نےجدید تکنیکی اقدامات سےکنویں کوکامیابی سےبحال کیا،جنڈ 1کی بحالی سے ملکی گیس سپلائی میں مزید بہتری آئےگی۔

 واضح رہے اس وقت ملک میں گیس کی شدید کمی ہے ، کنویں سے پیداوار بحالی سے مشکلات میں کمی متوقع ہے۔