ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

صدر آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صدر مملکت آصف علی زرداری آج 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ 

آصف علی زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن میں قیام کریں گے۔ 

صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔