رنگ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

Ring Road Lahore, City42, Ibrahim Raisi, Roads blocked, official visit, state guest, Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُرِ نایاب: رنگ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔

رنگ روڈ صبح چھ بجے سے ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے باعث بند تھی۔

نواز شریف انٹرچینج سے آذادی چوک تک دونوں جانب انٹرچینج کو بند کردیا گیا تھا۔