سٹی 42: لاری اڈہ سے2 مشکوک ملزم گرفتار کرلیے ، اسلحہ بھی برآمد ہوا
ڈولفن ٹیم نے ملزموں کو لاری اڈہ کے قریب سے گرفتار کیا،ملزموں سے پستول، خنجر، پولیس یونیفارم اور گولیاں و میگزین برآمد ہوئیں
ملزموں کا تعلق ''بونیر'' سے ہے، کارروائی کیلئے تھانہ لاری اڈہ کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App