معروف گلوکار انتقال کر گئے

معروف گلوکار انتقال کر گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : شام چوراسی گھرانے کے گلوکار اعجاز علی خان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق اعجازعلی خان کا  انتقال حرکت قلب بندہونےکےباعث ہوا۔اعجاز علی خان کو سمن آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔رسم قل کل ان کی رہائشگاہ رستم پارک میں ادا کی جائےگی۔

گلوکار کے انتقال پر مداحوں کی جانب سے افسوس  اور   ان کے لیے  مغفرت کی دعا کی جارہی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-22/news-1695387120-4710.jpg