وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 در نایاب :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ،ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور فیکلٹی کے سینئر ڈاکٹرز نے ننشیا میڈیکل یونیورسٹی میں تعلیم اور ریسرچ کے بارے میں بریفنگ دی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی محسن نقوی نے ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،چیف سیکرٹری زاہد اخترزمان ننشیا حکومت کے اعلی حکام اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران بھی ہمراہ تھے۔