پنجاب پولیس کی مختلف کارروائیاں،منشیات فروشوں اورسنیچر گینگ سمیت 4ملزمان گرفتار

پنجاب پولیس کی مختلف کارروائیاں،منشیات فروشوں اورسنیچر گینگ سمیت 4ملزمان گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )سبزہ زار پولیس کی مختلف کارروائیاں ،منشیات فروشوں اورسنیچر گینگ سمیت 4ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
بدنام زمانہ منشیات فروش فضل حق اور احسان گرفتار , ملزمان سے 2 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ,ملزمان تعلیمی اداروں،تفریحی مقامات کےگردونواح میں منشیات فروخت کرتے تھے.دوسری کارروائی میں سٹریٹ کرائم میں ملوث سنیچر گینگ کے 2 ارکان گرفتار. ملزم نبیل اوررحمان کی گرفتاری سے 10 مقدمات ٹریس ہوئے، ملزمان سے 2 پستول و گولیاں،موٹرسائیکل،لیپ ٹاپ،6 موبائل فونزونقدی برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج  کر لیا گیا ہے ،مزید تفتیش جاری۔
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer