گلوکار علی ظفر کا اپنے پشتون پرستاروں کے لئے اہم پیغام

Ali Zafar tribute to Pashtun
کیپشن: Ali Zafar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: علی ظفر  نے اپنے پشتون فینز کو ’گل پانڑہ کی موجودگی میں پشاور جانے کی دعوت دی تو اپنے اس گانے کو پشتون کلچر، اقدار اور بہادری کے لیے ٹریبیوٹ قرار دیا۔

علی ظفر کی جانب سے اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ گانے میں پشتو گلوکارہ گل پانڑہ اور پشاور سے تعلق رکھنے والے پشتو ریپ گروپ ’فورٹیٹیوڈ پختون کور‘ کے شاکر عالم خان نے بھی اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے ہیں۔ حسن بادشاہ کی موسیقی اور ولید خان کی ڈائریکشن میں تیار کیے گئے، گانے کو ’لاڑ شہ پیخور‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)