دولہا دلہن ڈانس کرتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو وائرل

Bridal Groom dance video
کیپشن: Bridal Groom dance video
سورس: instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی رسومات جہاں شادی کو یادگار بنادیتی ہیں وہیں شادی  پر کچھ ایسے  واقعات پیش آجاتےہیں جو زندگی بھر کے لیے ان لمحات کو یاد رکھنے کی وجہ بن جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی واقعے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دلہن دلہا کو شادی میں شریک مہمانوں کے درمیان اسٹیج پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے،تمام مہمان تالیاں بھی بجارہے ہیں لیکن اسی دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اور دولہا دلہن ڈانس کرتے ہوئے گر پڑ ے۔

ویڈیو میں دلہا دلہن کے گرنے کے باوجود مہمانوں کو ہنستے اور ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer