ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب روبینہ فاروق کو ڈپٹی سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب روبینہ فاروق کو ڈپٹی سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک : ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد روبینہ فاروق کا تبادلہ کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گریڈ 19 کی روبینہ فاروق کو ڈپٹی سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ روبینہ فاروق کی تعیناتی 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔