ڈی جی ایل ڈی اے نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

 LDA Transfer Postings Lahore
کیپشن: LDA Transfer Postings
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)ڈی جی ایل ڈی اے نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردیئے، معظم رشید کو ڈائریکٹر ہائوسنگ فائیو تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کے احکامات کے مطابق سبطین قریشی کو ڈپٹی ڈائریکٹر لا ہائوسنگ سیون تعینات کردیا گیا ہے۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ سیون وسیم ظفر ، اسٹیٹ افسر شعبان عمر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔ حسیب بٹ کو اسٹیٹ افسر ہائوسنگ سیون تعینات کیاگیاہے ۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نواز گوندل نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer