ویب ڈیسک : وسکانسن میں کرسمس پریڈ کےشرکا پرایک شخص نےتیز رفتار گاڑی چڑھا دی، 5افرادہلاک 40 سےزائد زخمی،خبرایجنسی کے مطابق واقعہ مل واؤکی شہر کے قریب واؤکیشا ٹاؤن میں پیش آیا۔
امریکی ریاست وسکانسن میں کرسمس پریڈ کےشرکا پرایک شخص نےتیز رفتار گاڑی چڑھا دی، 5افرادہلاک 40 سےزائد زخمی،خبرایجنسی کے مطابق واقعہ مل واؤکی شہر کے قریب واؤکیشا ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس نےڈرائیورکوگرفتارکرکےگاڑی قبضےمیں لےلی.
UPDATE: Five people died and more than 40 people were injured when an SUV sped through a barricade and into a Christmas parade in suburban Milwaukee. https://t.co/3WHNFceHWg
— KFYR-TV (@KFYRTV) November 22, 2021
پولیس حکام کے مطابق واقعے میں 40 افراد زخمی ہیں جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں جبکہ واقعے میں اموات بھی ہوئی ہیں تاہم لواحقین کو آگاہ کرنے کے بعد میڈیاکو معلومات فراہم کی جائیں گی۔
پولیس کا کہنا ہےکہ سرخ رنگ کیSUV گاڑی کو تحویل میں لےلیاگیا ہے اور ڈرائیور کو گرفتارکر کے تفتیش کی جار ہی ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا تھاکہ افسوسناک واقعے سےصدر جوبائیڈن کو بھی آگاہ کردیا گیا، صورتحال کومسلسل مانیٹر کررہےہیں۔
Multiple people injured when driver plows through a Wisconsin Christmas parade https://t.co/cD0UKhOMIA pic.twitter.com/QkS5ujarVY
— WFSB Channel 3 (@WFSBnews) November 22, 2021
JUST IN: Multiple people were injured when a vehicle ran through a Christmas parade in Wisconsin, according to a witnesshttps://t.co/7CEunHQnBb
— CNN (@CNN) November 22, 2021