پی آئی سی میں بیڈ اور سٹریچر کم پڑنے سے دل کے مریض خوارہونےلگے

PIC lahore
کیپشن: PIC lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شہرکےاہم ہسپتال پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا برا حال، بیڈ اور سٹریچر کم پڑنے سے دل کے مریض خوارہونےلگے،لواحقین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔
 پی آئی سی میں مریضوں کے لیےسٹریچرکم پڑ گئے، دل کے مرض میں مبتلا مریضوں کو خواری کا شدید سامنا کرنا پڑ رہا ہے،سٹریچر اوربیڈز کی کمی کے باعث مریضوں کا علاج کرسی پر بیٹھا کر کیا جانے لگا،ہسپتال  میں کرسی پربٹھا کر دل کے مریضوں کا علاج  کیا جارہاہےجبکہ ہسپتال میں بیڈ نہ ملنے پر مریضوں کے لواحقین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔