لاہور حوا کی بیٹیوں کیلئے غیر محفوظ ,48خواتین قتل

women murder
کیپشن: women murder
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور ہوا کی بیٹیوں کیلئے غیر محفوظ  ہوگیا، گزشتہ ساڑھے4ماہ میں48خواتین کو قتل کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق  لاہورشہر ہوا کی بیٹیوں کیلئےغیرمحفوظ ہوگیا،ساڑھے چار ماہ میں48خواتین کو قتل کر دیا گیا،قتل ہونے والوں میں کم سن بچیاں اور معر خواتین بھی شامل۔پولیس ذرائع کےمطابق  غیرت کے نام پر سب سے زیادہ خواتین کےقتل کیےگئے، گھریلو ناچاکی،عدم برداشت اورسسرالیوں کا تشدد بھی خواتین کے قتل کی وجہ بنا ۔ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں سب سے زیادہ10خواتین کوقتل کیا گیا،اعدادو شمار کےمطابق 48 خواتین کے قتل میں سو سے زائد ملزم ملوث تھےجن  میں سے 45 ہی گرفتار کیے جا سکے، پولیس   حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کے قتل میں ملوث ملز موں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے