ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ میں لٹکتی ڈور سے شہری زخمی، انتظامیہ متحرک

چوہنگ میں لٹکتی ڈور سے شہری زخمی، انتظامیہ متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: چوہنگ کے علاقے میں گزشتہ روز تیز ہواؤں کے باعث ایک کھمبے سے لٹکتی ڈور نیچے آ گئی، جس کے نتیجے میں شہری ڈاکٹر عبداللہ زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق کھمبے سے لٹکتی ڈور شہری ڈاکٹر عبداللہ کے جسم سے رگڑ کھا گئی ۔

ایس پی صدر کے مطابق لٹکتی ڈور اور دیگر خطرناک مواد کو ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے فوری طور پر ہٹایا جا رہا ہے، اور شہریوں کے تحفظ کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں جبکہ کارروائیاں جاری ہیں۔

 ایس پی صدر نے مزید بتایا کہ رواں ماہ اب تک پتنگ بازی کرنے والے 60 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔