گرین ٹاؤن:شوہرکااپنےوالدکیساتھ ملکربیوی پرتشدد،  سر کے بال کاٹ دیے

گرین ٹاؤن:شوہرکااپنےوالدکیساتھ ملکربیوی پرتشدد،  سر کے بال کاٹ دیے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)گرین ٹاؤن کےعلاقہ میں شوہرکااپنےوالدکیساتھ ملکربیوی پرتشدد،ملزمان نے خاتون کے سر کے بال کاٹ دیئے۔
خاتون کوزنجیروں سے باندھ کر گھر میں قید رکھا گیا تھا،تھانہ گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج  کر کےمزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کر دیا گیا۔