منظور وسان کی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑی پیشگوئی

منظور وسان کی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑی پیشگوئی
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔

خواب دیکھنے والے منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ دو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔