ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے

نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے . 

طارق طافو کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے . 

خیال رہے کہ طارق طافو نامور موسیقار طافو خان کے صاحبزادے تھے ۔ طارق طافو نے ’’لاہور لاہور اے‘‘ گانا گا کر مقبولیت حاصل کی ۔ اُن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔