ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غازی آباد کےقریب خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ،7افراد زخمی

غازی آباد کےقریب خستہ حال مکان کی چھت گرگئی ،7افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غازی آباد، تاج پورہ بٹ چوک کے قریب خستہ حال مکان کی چھت گر گئی
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے 5 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا
2 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، زخمیوں میں 24 سالہ مشعال، 22 سالہ راحت، 20 سالہ میرب ،26 سالہ عاصمہ،23 سالہ مطاہر، 7 سالہ زینب ،27 سالہ رحمان بھی شامل ہیں