سٹی 42: لاہورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 222ٹریفک حادثات ہوئے
ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 260 لوگ زخمی ہوئے،ٹریفک حادثات سے92شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا
ٹریفک حادثات میں 166معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App