لیسکو کو آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ کی منظوری مل گئی

لیسکو کو آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ کی منظوری مل گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : لیسکو کے آئندہ مالی سال کیلئے 89  ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی گئی.

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بجٹ کی منظوری دی ,چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز حافظ میان نعمان کی زیرصدارت اجلاس میں منظوری دی گئی.مٹیریل مینجمنٹ کے شعبے کے لئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے اور ایس ٹی جی مٹیریل کی مد میں 5ارب 80 کروڑ ،اے ایم آئی میٹرز کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے۔اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 12کروڑ 70 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی۔