سٹی 42: مغلپورہ میں آوارہ کتوں نےشہری عبدالرحمان کوکاٹ کرزخمی کردیا
علاقےمیں آوارہ کتوں کی تعدادبڑھنےپرشہری سراپااحتجاج ہیں ، شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقےمیں آوارہ کتوں کی تعدادبڑھ رہی ہے،علاقےمیں خوف وہراس پھیلاہواہے، شہری گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں ۔ بچوں اور خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہوچکا ہے ۔ انتظامیہ بھی شنوائی نہیں کر رہی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App