ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجب بٹ نےگھرپرفائرنگ کرنیوالےٹک ٹاکرشانی ٹائیگرسےصلح کرلی

رجب بٹ نےگھرپرفائرنگ کرنیوالےٹک ٹاکرشانی ٹائیگرسےصلح کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:یوٹیوبررجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، پولیس کےحقائق تک پہنچنےاورچھاپوں سےٹک ٹاکرگروپ بکھلاگیا، لاہور ،راولپنڈی ،اسلام آباد میں پولیس اور سی سی ڈی کے چھاپے, چھاپوں کےبعدٹک ٹاکر گروپ میں صلح ہو گئی.

رجب بٹ نےگھرپرفائرنگ کرنیوالےٹک ٹاکرشانی ٹائیگرسےآن لائن صلح کی، مسٹر پتلو کی میزبانی میں ہونی والی صلح میں شہزاد بھٹی، فرخ کھوکھر ودیگرفرادموجودتھے۔

رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کی تفتیش کے دوران پولیس حقائق تک پہنچ گئی، گرفتاریوں کےڈراورپولیس چھاپوں سےخوفزدہ ہو کرٹک ٹاکرمیں صلح کی کوششیں ہوئیں۔

پولیس کے مطابق چوہنگ پولیس،سی ٹی ڈی نےٹک ٹاکرزکےگھروں وڈیروں پرچھاپےمارے،وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد سی سی ڈی اور پولیس نے گھروں پر چھاپے مارے۔