بارش سے جناح ہسپتال کے مختلف وارڈز متاثر 

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری : بارش سے جناح ہسپتال کے مختلف وارڈز متاثر  ہو گئے ۔ 
جناح ہسپتال کی چھتیں ٹپکنے سے وارڈز اور راہداریوں میں پانی جمع ہو گیا ۔ جناح ہسپتال میں پانی جمع ہونےسے مریضوں اور عملے کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے ۔ بارش میں چھتیں ٹپکنے کا دیرینہ مسئلہ تاحال حل نہیں ہوسکا۔