ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش ہوتے ہی لیسکو کا نظام بیٹھ گیا ؛ 130 سے زائد فیڈرز ٹرپ

بارش ہوتے ہی لیسکو کا نظام بیٹھ گیا ؛ 130 سے زائد فیڈرز ٹرپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرمیں بارش سے لیسکوکاترسیلی نظام متاثرہونےلگا
شہرکےمتعددعلاقےاندھیرےمیں ڈوب گئے۔بجلی کی بندش کی وجہ سےصارفین کومشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
لیسکوکےسسٹم پر130سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے۔