ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی ;3افراد جھلس گئے

گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی ;3افراد جھلس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوٹ لکھپت میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا ۔ 
گھر میں آگ لگنے سے 33سالہ وقاص ،30سالہ اقرا،6سالہ فاطمہ جھلس گئے ۔ 
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔