ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 171 ٹریفک حادثات، 66 شہری ہسپتال پہنچ گئے

 لاہور میں 171 ٹریفک حادثات، 66 شہری ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: صوبائی دارالحکومت لاہور  میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 171ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

 ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا ہے کہ لاہور میں ٹریفک حادثات  میں66 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ان تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

لاہور:  لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 179لوگ زخمی ہوئے تھے ، 113 زخمیوں کو جائے حادثہ پر فرسٹ ایڈ مہیا کر کے گھر بھیج دیا گیا۔ انہیں ہسپتال جانے کے ضرورت پیش نہیں آئی ترجمان ریسکیو