بارش کب ہو گی؟ اہم پیشگوئی 

Weather forcast,City42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہر کا موسم سرد، درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، لاہور کی فضا آلودگی سے پاک نہ کی جاسکی۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا تاہم منگل کے روز شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب لاہور آلودگی کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 177ریکارڈ کی گئی ہے۔ فیز 8 ڈی ایچ اے میں 472, سید مراتب علی روڈ کے اطراف 207 آلودگی کی شرح 181ریکارڈ کی گئی ہے۔