ڈیڑھ سال کا بچہ ملزم قرار

 ڈیڑھ سال کا بچہ ملزم قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) پولیس کی ایک اور نالائقی سامنے آگئی، ڈیڑھ سالہ بچے کو کلاشنکوف رکھنے کا ملزم بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈیڑھ سالہ کمسن بچے پر کلاشنکوف سے مسلح ہوکر ساتھیوں کے ہمراہ حملے کا الزام عائد کردیا گیا، ڈیڑھ سالہ حماد نے اپنے 9 سالہ  ساتھی کے ہمراہ اخراج مقدمہ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،عدالت نے فیکٹری ایریا پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 فروری کو رپورٹ طلب کرلی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer