ایف بی آر میں تقررو تبادلے

 ایف بی آر میں تقررو تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (رضوان نقوی) ایف بی آر میں تقررو تبادلے، ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے انسپکٹر محمد طارق حبیب کا زون ٹو سے تھری، عمررحمن اورملک سکندر حیات کا زون ٹومیں تبادلہ کردیا گیا۔

  انسپکٹر محمد ارسلان کا زون ون سے چیف کمشنرآفس جبکہ سپرنٹنڈنٹ وحید احمد کا ود ہولڈنگ زون سے زون ون تبادلہ کردیا گیا ہے، اسی طرح سپروائزر اعجاز حسین کا ود ہولڈنگ زون سے زون ٹو جبکہ محمد ادریس خان کا زون فور تبادلہ کردیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer