(قیصر کھوکھر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغرکی ہدایت پرریسکیو 1122 کا اجلاس، ریسکیوکی کارکردگی کا جائزہ اورنئی بھرتیوں کا معاملہ زیرغورلایا گیا۔
اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر آصف طفیل، ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) ملک شہباز وحید سمیت ڈی جی ریسکیو اوردیگرریسکیوافسران بھی موجود تھے۔
ریسکیو 1122میں نئی بھرتیوں کے لیے سمری بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب کوبھیج دی جائے گی۔