سٹی 42: نبی پورہ مغلپورہ میں ڈاکخانے کا پوسٹ ماسٹر لاکھوں روپے لےکر فرار ہوگیا ۔
ڈاکخانے سےشہریوں کے بجلی، گیس اورپانی کےیوٹیلیٹی بلز کی رقم بھی غائب ہہے جبکہ ڈاکخانے میں ساڑھے4 لاکھ سے زائد کے بلز کی مہر لگی کاپیاں موجود ہیں ۔
حکام محکمہ پوسٹ کے مطابق پوسٹ ماسٹر طارق عزیز ہفتہ کے روز سے پیسے لیکر غائب ہے۔
اہل علاقہ ڈاکخانے کے باہرجمع ہیں واقعہ کی تحقیقات کیلئےپولیس کو بلالیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App