ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیشی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے۔
 تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ ردہ کے خاوند وحید کے خلاف پولیس نے اہم شواہد جمع کر لئے،ملزم وحید کے خلاف قتل کیس میں دفعات میں اضافہ کیا جائے گا۔
ملزم ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں بیوی وردہ کے ساتھ برابر کا شریک ہے،کیس میں مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

تفتیشی ٹیم نےڈاکٹر وردہ کے خاوند راحیل شاہ سے ملاقات اوریقین دہانی کروائی کہ کیس میں ٹھوس مضبوط شواہد ثبوت موجود ہیں،ملزم سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔