ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ایک شخص ریل کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ایک شخص ریل کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک : کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ایک شخص ریل کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔   پولیس  نے لاش کو مقامی ہسپتال کے مردہ خانہ میں جمع کروا کے لواحقین کی تلاش شروع کردی۔