ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ نو مئی:بانی پی ٹی آئی کابھانجاشاہ ریز عظیم عدالت پیش

سانحہ نو مئی:بانی پی ٹی آئی کابھانجاشاہ ریز عظیم عدالت پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی : سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں گرفتاربانی پی ٹی آئی کے بھانجےشاہ ریز عظیم کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور سےپولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے،ملزم کو نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل سماعت کریں گے،ملزم شاہ ریز عظیم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیاتھا،وہ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کا بیٹا ہے۔