ویب ڈیسک:لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں دو سگے بھائیوں سمیت 3بچے مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں علی اور عثمان سگے بھائی تھے، 12 سالہ حسنین بھی نہاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔
3 بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی