عرفان ملک : لاہور پولیس نے جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے.
ترجمان لاہورپولیس کے مطابق ڈولفن سکواڈ،پی آریواوردیگرپٹرولنگ ٹیموں کی پٹرولنگ جاری ہے، شہرکےداخلی وخارجی راستوں پرچیک پوسٹوں پر چیکنگ کی جارہی ہے.
،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کےذریعے شہر بھر کی نگرانی جا رہی ہے،قانون شکن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ آپریشنز عمل میں لائے جا رہے ہیں۔
لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئےہمہ وقت الرٹ ہے۔