پاکستانی سینئر اداکار انتقال کر گئے

پاکستانی سینئر اداکار انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستانی سینئر اداکار مصور اور  مجسمہ ساز اکبر خان انتقال کرگئے۔

 اکبر خان عارضی قلب میں مبتلا تھے۔ اُنہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن سمیت کئی کامیاب ڈراموں میں کردار ادا کیے۔اُن کے بھائی انور حسین کا کہنا تھا کہ اکبر خان کی انڈسٹری میں بے شمار خدمات تھی،  وہ ایک نفیس انسان تھے۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ٹو کی مسجد اقصی میں ادا کی جائے گی۔  مسجد میں عصر کی نماز 5:45 پر ادا کی جائے گی۔

مرحوم اداکار اکبر خان کی تدفین نارتھ کراچی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔