ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس ،کاروں کی ریس کے دوران موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا گیا

ڈیفنس ،کاروں کی ریس کے دوران موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ڈیفنس میں کاروں کی ریس کے دوران موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا گیاحادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآگئی تاحال ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں کار سواروں کو ریس لگاتے اورحادثہ کرتے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے واقع کے خلاف پولیس نے زخمی نوجوان سیف کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجودملزمان گرفت میں نہ آسکے جبکہ زخمی نوجوان سیف الرحمان4 روز سے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔