سٹی 42ؒ نشتر کالونی سے اغوا ہونے والا نوجوان قتل ،فیاض کی لاش سندھ کراچی سے برآمد ہوئی
مقتول کے ورثا نے کلمہ چوک لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ورثانے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس مغوی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔
نشتر کالونی پولیس نے نامزد ملزمان ناصر اور یاسر کوبھی شامل تفتیش نہیں کیا،اعلی حکام نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں۔
مقتول فیاض رینٹ اے کار پر بطور ڈرائیور ملازمت کرتا تھا
Stay tuned with 24 News HD Android App