سٹی 42: ہنجروال میں ملتان روڈ کے قریب نوجوان نے خودسوزی کی ۔
اکیس سالہ بلال نے پٹرول چھڑک کر خودسوزی کی۔ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوے نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا
ریسکیو کے مطابق متاثرہ نوجوان کا 55فیصدجسم جھلس گیا۔
پولیس نے شواہد اکٹھے کر تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابقخودسوزی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App