میر ظفراللہ: گھوٹکی کے علاقہ خانپور مہر کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد کا حملہ، 4 افراد قتل کردیا۔
قتل کی لرزہ خیزواردات میں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد لو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، مقتولین میں گلشیر کورائی، بیوی، بھائی اور والدہ شامل ہیں ۔
کورائی برادری کے گھروں پر فائرنگ ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ قرار، دیا جا رہا ہے ملزمان فرار ہوگئے، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔