کراچی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)کراچی سے لاہور آنے والی ائیرسیال کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز ائیرسیال اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔
کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اورطیارے کو واپس کراچی ائیرپورٹ پہ اترنے کی اجازت طلب کی۔اے ٹی سی کنٹرولر نے کپتان کی رہنمائی کرتے ہوئے جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کرائی گئی۔