ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصری شاہ ؛ خاتون کو قتل اور شوہر کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

مصری شاہ ؛ خاتون کو قتل اور شوہر کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مصری شاہ میں خاتون کو قتل اور اسکے شوہر کو زخمی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا 
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کے مطابق ملزم نے معمولی لڑائی جھگڑے کی بناء پر میاں بیوی پر فائرنگ کر دی تھی،میاں بیوی کو زخمی حالت میں نجی ہسپتال برائے علاج معالجہ پہنچایا گیا۔
40سالہ خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔ملزم قتل کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔