ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی میں دولہا کی ایسی حرکت کہ دلہن سمیت منہ کے بل گر پڑا،ویڈیو وائرل

entry,marriage procession
کیپشن: Bride groom
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )شادی کی تقریبات میں عام طور پر ہلہ گلہ تو ہوتا ہی ہے جس سے سبھی محظوظ ہوتے ہیں۔

اکثر سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب میں ایسے واقعات کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ ہکا بکا رہ جاتے ہیں،حال ہی میں سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو  خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دولہا دلہن ایک دم انوکھے انداز میں انٹری کرتے ہیں۔  دلہا اور دلہن نے شادی میں انٹری کا منفرد انداز اپنایا اور بھاگتے ہوئے، رقص کرتے ہوئے ہال میں داخل ہوئے۔ تاہم  جب رقص کرتے   دلہے نے  آگے بڑھ کر دلہن کو اٹھانا چاہا تو وہ توازن بگڑ گیا اور دونوں ہی گر پڑے۔

سٹیج پر پہنچنے سے قبل ہی گرنے کے بعد بھی دلہن اور دلہا نے ہمت نہیں ہاری اور دوبارہ اٹھ کر رقص کرنا شروع کردیا۔ہال میں موجود افراد یہ منظر دیکھ کر خوب  حیران ہوئے۔