ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 معروف بھارتی گلوکارہ انتقال کر   گئیں  

Passed away
کیپشن: Singer
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی لوک گلوکارہ گرمیت باوا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات گرمیت کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں امرتسر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم وہ آج صبح انتقال کر  گئیں۔ گرمیت باوا ان گلوکاروں میں سے ایک تھیں جنہیں ’جُگنی‘ گانے کے لیے جانا جاتا تھا۔ان کی موت کی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد ہی اُنہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ان کی عمر 77 برس تھی۔