لارڈ میئرکرنل( ر) مبشر جاوید کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل

لارڈ میئرکرنل( ر) مبشر جاوید کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راوٗدلشاد: لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی طبعیت ناساز ہوگئی، ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق لارڈمیئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی طبیعت ناساز ہوگئی، لارڈ میئر کو ہائی بلڈ پریشر کے باعث سی ایم ایچ ہسپتال داخل کرلیا گیا۔

ڈاکٹرز نے لارڈمیئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کو دوروز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا، لارڈمیئر پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہسپتال میں زیر علاج رہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer