ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مسافر ٹرین پھاٹک پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی  

 مسافر ٹرین پھاٹک پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : فیصل آباد میں شالیمار ایکسپریس پھاٹک پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹراگئی۔

 ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں انجن سمیت 12 سے زائد بوگیاں پٹری سے اترگئیں، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

 حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے لاہور آرہی تھی۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ مسافروں کو امدادی ٹرین میں روانہ کررہے ہیں۔

ٹریکٹرٹرالی آئل ختم ہونے کے باعث پھاٹک پر کھڑی تھی، حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہوگیا، حکام کے مطابق ٹریک کلیئر کرنے میں تقریباً 6 گھنٹے لگیں گے۔