سٹی 42 : اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی کے دوران چوری شدہ موٹر سائیکل رکشہ برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
سٹی 42 نے چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی بھی حاصل کر لی ۔ واردات گزشتہ روز سکیم موڑ کے قریب شہری تنویر کے ساتھ پیش آئی۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم اویس کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ۔